Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

دنیا کی فربہ ترین خاتون ایمان عبد العاطی کے وزن میں 65کلو کمی

ابوظبی: دنیاکی فربہ ترین مصری خاتون ایمان عبد العاطی کے وزن میں 65کلو کمی ہوگئی۔ وہ تیزی اپنا وزن کم کر رہی ہیں اور تندرست ہورہی ہیں۔ ابوظبی کے اسپتال میں طبی ٹیم نے کہا ہے کہ ایمان کا گزشتہ دو ماہ سے علاج جاری ہے۔ ہم مختلف طریقوں سے ایمان کا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ علاج کی مدت ختم ہونے تک ان کا وزن سو کلو سے کم ہوجائے گا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: