Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 04 جولائی ، 2026 | Saturday , July   04, 2026
ہفتہ ، 04 جولائی ، 2026 | Saturday , July   04, 2026

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری،سندھ میں گیس کا ذخیرہ دریافت

گھوٹکی( آن لائن )پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ،سندھ میں گیس کا ذخیرہ دریافت ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سند ھ میں گھوٹکی کے مقام پر گیس کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے جس کے کنویں سے یومیہ 10.88ایم ایم سی ایف ڈی گیس نکل رہی ہے۔ماڑی پیٹرولیم حکام کو 1180میٹر کھدائی کے بعد کامیابی حاصل ہوئی اور گیس کا بڑا ذخیرہ برآمد ہو گیا۔

شیئر: