Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

آئیوری کوسٹ میں کوکا کی پیداوار میں اضافے کا امکان

آئیوری کوسٹ کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ ملک کے بعض علاقوں میں حالیہ بارشوں کے باعث کوکا کی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔گزشتہ روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ بعض علاقوں بالخصوص آگور میں ہونے والی حالیہ ہلکی بارشوں کے کوکا کی پیداوار پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

شیئر: