Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

88میٹر گہرے سمندر میں تلوارروں کا رقص

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=ZxFIQktmc7s [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/ZxFIQktmc7s.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
جدہ ... سعودی غوطہ خوروں نے مملکت کے قیام کا 88واں جشن سمندر کی تہہ میں منایا۔ انہوں نے گہرے سمندر میں تلواروں کا روایتی رقص کیا اور سعودی عرب کا پرچم اور بانی مملکت شاہ عبدالعزیز کی تصویر نصب کی۔ سعودی غوطہ خوروں نے ”نجد“ کا روایتی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصاویر کمر پر مرتسم کئے ہوئے تھے۔
 

شیئر: