بین الاقوامی سعودی فوڈ شو میں پاکستان و دیگر ممالک کی کمپنیوں کی شرکت
بین الاقوامی سعودی فوڈ شو میں پاکستان و دیگر ممالک کی کمپنیوں کی شرکت
بدھ 14 مئی 2025 17:00
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بین الاقوامی سعودی فوڈ شو میں پاکستان سمیت 50 سے زائد ممالک کی فوڈ کمپنیوں کے 1300 سٹالز سجائے گئے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکااللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں