Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026

امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹجک اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو ریاض میں سٹریٹجک اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس شراکت داری میں توانائی، معدنیات اور دفاع کے شعبوں کے معاہدے شامل ہیں۔ 

شیئر: