Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

’خود کو عمران خان کے متبادل کے طور پر پیش نہیں کرتا‘

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  کہا ہے کہ وہ اپنے آپ کو عمران خان کے متبادل کے طور پر پیش نہیں کرتے اوران (عمران خان) کی موجودگی میں خود کو ان کا متبادل کے طور پر پیش کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ 

 

شیئر: