Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

'ہمارے بچوں نے ستار کبھی سنا نہیں'

 
پاکستان میں ستار جیسا روایتی ساز آہستہ آہستہ دم توڑ رہا ہے۔ ایسے میں کلاسیکل موسیقی کے گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان ستار نواز وجیہ نظامی نے نئی نسل تک اس فن کو منتقل کرنے کے لیے اسلام آباد میں ایک کوچنگ اکیڈمی قائم کر رکھی ہے ۔ دیکھیں اردو نیوز کی جاسرہ علی کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: