Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025

کویت میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/KPfLBVTnLmo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/KPfLBVTnLmo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
فروری کویت کی آزادی کا مہینہ ہے۔ فروری شروع ہوتے ہی کویت میں جشن کا سماں بن جاتا ہے۔ کویت کے 67ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے اور ہر طرف کویتی پرچم کی بہار ہے۔ ملک کی تمام سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کو کویت پرچموں اور رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔عمارتوں اور دفاتر کی یہ سجاوٹ قابل دیدنی ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ عوام نے اپنے گھروں پر بھی قومی پرچم لہرا دیے ہیں اور چراغاں قابل دید ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ تمام شاہراوں کو کویت پرچموں سے آراستہ کیا گیا ہے۔جہاں یو م آزادی کی آمد میں ایک ہفتے سے بھی کم رہ گیا ہے وہیں لوگوں میں خریداری کا جوش و خروش بھی قابل دید ہے اور تمام چھوٹے بڑے بازاروں کا رخ کر رہے ہیں۔
 

شیئر: