Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

لاڑکانہ میں لوگ ایچ آئی وی وائرس سے بچاؤ کے لیے کیا کر رہے ہیں؟

سندھ کے شہررَتوڈیرو میں ایچ آئی وی وائرس کے وبائی صورت اختیار کرنے کے بعد اہل علاقہ حجامت کروانے کے لیے سامان بھی اپنا لے کر جاتے ہیں تا کہ بیماری سے بچ سکیں۔ حجاموں نے بچوں کی مفت حجامت بنوانے سے انکار کردیا ہے کیونکہ اب ہر حجامت کے لیے نئے ڈسپوزیبل اوزار استعمال کیے جاتے ہیں۔ علاقہ مکین وائرس سے بچنے کے لیے مزید کیا کر رہے ہیں، دیکھتے ہیں رَتوڈیرو سے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: