Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

صابری سسٹرز، صوفیانہ موسیقی کے ابھرتے ستارے

پاکستان کی صوفیانہ موسیقی کے افق پر ان دنوں دو نئے ستارے جگمگا رہے ہیں ۔ یہ ستارے قوالی کے فن پر راج کرنے والے صابری خاندان کی دو ہونہار لڑکیاں ہیں ۔ انعمتا اور ثمن صابری نے پاکستان میں صوفیانہ موسیقی کا پہلا خواتین بینڈ بنایا ہے ۔ مزید دیکھیے کراچی سے شائستہ جلیل کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: