Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

شاہد خاقان عباسی کا ریاض میں استقبال

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/oD8M-jmKoWY [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/oD8M-jmKoWY.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ریاض ( ذکاءاللہ محسن)وزیراعظم پاکستان سعودی عرب کے دورے پر دارلحکومت ریاض پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ائیرپورٹ پر ان کا استقبال گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر نے کیا اور سعودی عرب آمد پر خوش آمدید کہا جبکہ سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے سفیر پاکستان خان ہشام بن صدیق موجود تھے جھنوں نے سفارت خانے کے عملے کا وفد کو تعارف کروایا۔ سفارت خانے کے عملے میں نائب سفیر ڈاکٹر بلال احمد، ہیڈ اف چانسری سیف اللہ، ویلفیئر اتاشی عبدالشکور شیخ، پی آئی اے کے مینجر شیخ ارشد، ملٹری اتاشی بریگیڈیئر شاہد منظور ،گروپ کیپٹن ارشد مختار اور دیگر افسران موجود تھے۔ وزیراعظم کے وفد میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ خواجہ آصف ڈی جی آئی ایس آئی نوید مختار اور دیگر اہم افراد شریک تھے۔ 
 

شیئر: