Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنیوالی بلندچوٹی" دنیا کی انتہاء"

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/T7eAq-90RK0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/T7eAq-90RK0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ریاض ۔۔۔ سوشل میڈیا پرشمالی ریاض میں واقع انتہائی بلند چوٹی سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے والی وڈیو انتہائی مقبول ہورہی ہے ۔ وڈیو اپ لوڈ ہونے کے محض چند گھنٹوں کے اندر ااسے غیر معمولی پذیرائی ملی ۔ ریاض کے شمالی علاقے میں انتہائی بلند چوٹی کو " دنیا  کی انتہاء" کا نام دیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر غیر معمولی مقبولیت حاصل کر نے کے باعث عوام کی توجہ حاصل کر چکی ہے ۔ اکثر لوگ اس چوٹی پر جاکر وہاں سے وادی کا نظارہ کرتے ہیں ۔ مذکورہ بلند چوٹی ریاض کے شمالی علاقے سے 90 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ 
 

شیئر: