Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ریاض میں اسفند یار ولی کا استقبال

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/gVIOHeAdInA [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/gVIOHeAdInA.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
 
ریاض(ذکاءاللہ محسن)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے واضح کیا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کے خدمتگار پاکبانوں کے مسائل بہتر طور پر حل کئے جائیں۔ انہیں ووٹ کا حق دیا جائے ، انہیں اسمبلیوں تک رسائی دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریاض میں صحافیو ں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کیا۔
تفصیلی خبر کے لئے کلک کریں
 

شیئر: