حرم مکی میں کیمرے کو چھیڑنے والا گرفتار
Array
(
[und] => Array
(
[0] => Array
(
[video_url] => https://youtu.be/wSCfawIxD_A
[thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/wSCfawIxD_A.jpg
[video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";}
[embed_code] =>
[description] =>
)
)
)
مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف کی سیکیورٹی نے کیمرے کو چھیڑنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ تراویح کی نماز کے دوران ہوا جب ایک نوجوان نے لائیو کاسٹ کرنے والے کیمرے کا رخ موڑ کر اسے چھیڑنے کی کوشش کرتا رہا۔ حرم مکی شریف کی سیکیورٹی پر مامور افراد آپریشن روم میں اسے دیکھ لیا اور فوری طور پر اسے گرفتار کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ کیمرہ چھیڑنے والے شخص کی وڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی ہے۔