Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

جنگ زدہ علاقوں سے ریسکیو جانوروں کا اردن میں نئی زندگی کا آغاز

شام، عراق، فلسطین اور خطے کے دیگر جنگ زدہ علاقوں سے ریسکیو کیے جانے والے جانوروں نے اردن میں نئی زندگی کا آغاز کیا ہے۔ ابھی بھی جب وہ کسی ہیلی کاپٹر کی آواز سنتے ہیں تو ان پر خوف طاری ہو جاتا ہے کہ کہیں دوبارہ بمباری تو نہیں شروع ہونے لگی۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں  

شیئر: