Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

اگر سہولتیں ایسی ہوں گی تو کیا سیاح یہاں آئیں گے؟

پاکستان کے شمالی علاقے اپنے قدرتی حسن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ادھر وزیراعظم عمران خان بھی پاکستان کو سیاحوں کی جنت بنانے کا خواب دیکھتے ہیں مگر سیاحوں کے لیے اس جنت تک پہنچنا اور لطف اندوز ہونا کتنا مشکل ہے؟ اس حوالے سے دیکھیے رضوان صفدر کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: