Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اسلام آباد میں نایاب کچھوؤں کو آزادی مل گئی

پاکستان میں گرین ٹرٹل کے بعد اب تازہ پانی میں رہنے والے انڈین روف ٹرٹل کی نسل بھی خطرے سے دوچار ہے۔ وائلڈ لائف اسلام آباد نے دارالحکومت کی ایک پالتو جانوروں کی دکان پر چھاپہ مار کر ایسے ہی تین نایاب کچھوے برآمد کر لیے جنھیں واپس راول جھیل میں چھوڑ دیا گیا۔ دیکھیے اردو نیوز کے حسن خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: