Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

الرس میں جھگڑا: ایک غیر ملکی ہلاک دوسرا زخمی

قصیم۔۔۔قصیم پولیس کے ترجمان بدر السحیبانی نے بتایا ہے کہ الرس کمشنری میں 2ارب غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے مقامی شہری گرفتار کرلئے گئے۔ مقیم عربوں میں سے ایک حملے سے متاثر ہوکر جاں بحق اوردوسرا زخمی ہوگیا۔ فریقین کے درمیان الرس کمشنری کی ایک دکان میں جھگڑا ہوگیا تھا ۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی حملہ آوروں کو تلاش کرکے گرفتارکرلیا۔ ان میں سے ایک نے اقبال جرم کرلیاہے۔

شیئر: