Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

قطری حاجی دوحہ سے براہ راست آسکتے ہیں ، محکمہ شہری ہوا بازی

ریاض۔۔۔۔سعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے واضح کیا کہ قطری عازمین حج قطر ایئرلائنز کے سوا کسی بھی ایئرلائن سے دوحہ سے براہ راست جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ یا مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ آسکتے ہیں۔محکمہ نے یہ بیان دیکر سعودی وزارت حج و عمرہ کے اس بیان کی تصدیق کردی جس میں کہا گیا تھا کہ سعودی حکومت چاہتی ہے کہ قطری بھائی عمرہ کیلئے کسی بھی وقت کسی بھی ایئرلائن سے عمرے کیلئے سعودی عرب آسکتے ہیں۔ البتہ قطر ایئرلائنز اس سے مستثنیٰ ہوگی۔

شیئر: