Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025

بیگم اردگان نے عبدالرؤف خلیل عجائب گھر کا دورہ کیا

ریاض۔۔۔۔ترک صدر رجب طیب اردگان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر ان کی بیگم نے چند گھنٹوں کا فائدہ اٹھا کر جدہ میں واقع عبدالرؤف خلیل عجائب گھر کا دورہ کیا۔انتظامیہ کے اہلکاروں نے بتایا کہ بیگم اردگان کو قلمی نسخے اور نوادر پسند آئے ۔ اردگان چند گھنٹوں کے دورے پرجدہ پہنچے تھے۔

شیئر: