Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

الافلاج جنرل اسپتال میں آتشزدگی

افلاج۔۔۔۔الافلاج جنرل اسپتال کے احاطے میں لگنے والی آگ سے پورے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ زیر علاج مریض پریشان ہوگئے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ دواؤں کے حصے میں لگی ہے ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکاکہ آیا کوئی جانی نقصان ہوا یا نہیں۔

شیئر: