Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 19 اگست ، 2026 | Wednesday , August   19, 2026
بدھ ، 19 اگست ، 2026 | Wednesday , August   19, 2026

شدید گرمی اور بارش کا امکان

ریاض۔۔۔۔ماہرین موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج پیر کو مملکت کے اکثر علاقوں میں شدید گرمی ہوگی۔مملکت کے شمال مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت شدید رہے گا۔جازان، عسیر باحہ اور طائف میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔شمالی حدود ، قصیم ، مشرقی ریجن کے شمالی علاقہ جات اور بحر احمر کے جنوبی ساحلوں پر گردو غبار کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں گی۔

شیئر: