Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

ولی عہد سے ترکی صدر کی ملاقات

جدہ: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ترکی صدر رجب طیب اردگان نے جدہ میں ملاقات کی۔ دونوں برادر ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ اور استحکام کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کو درپیش حالات پر بھی گفتگو کی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: