Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

طواف کیلئے 15ہزار وہیل چیئرز

مکہ مکرمہ ۔۔۔۔مسجد الحرام انتظامیہ کے ماتحت 15ہزار وہیل چیئرز معذوروں اور معمر زائرین کیلئے مختص ہیں۔ حج موسم شروع ہونے سے پہلے ہی وہیل چیئرز کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ حاجیوں کی رفتار میں رفتہ رفتہ اضافہ ہوگا۔

شیئر: