Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

بھائی نے بہن کو گولی ماردی

گریٹر نوئیڈا۔۔۔۔۔بھائی نے 16سالہ بہن کو اس وقت گولی ماردی جب اس نے اسے کسی سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے دیکھا۔ بھائی نے اپنی بہن کو لڑکے سے بات کرنے سے منع کیا تھا کیونکہ وہ اسے پسند نہیں کرتا تھاتاہم بہن نے اس کے مشورے کو نظر انداز کردیاتھا۔ملزم فرارہوگیا۔ پولیس اس کی گرفتاری کی کوشش کررہی ہے۔

شیئر: