Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کنگ عبداللہ یونیورسٹی دنیا کی50بہترین جامعات میں شامل

جدہ۔۔۔۔کنگ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس وٹیکنالو جی(کوسٹ) دنیا کی 50رہنما جامعات میں شامل ہوگئی۔کوسٹ کو دنیا کے 100بڑے ترقی یافتہ ریسرچ اداروں میں 19واں نمبر حاصل ہوگیا۔یہ بات 2016کے اعداد و شمار کی بنیاد پر کہی گئی۔

شیئر: