Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

پاکستان انٹرنیشنل اسکول ناصریہ میں داخلے

ریاض(جاوید اقبال) پاکستان انٹرنیشنل اسکول ناصریہ میں گیارہویں جماعت میں داخلے کاآغاز کر دیا گیا ہے۔ پری میڈیکل ، پری انجینیئرنگ، کمپیوٹر سائنس،کامرس اور آرٹس کی کلاسوں میں تعلیم جاری رکھنے کے خواہشمند طلباء و طالبات اتوار 6اگست 2017ء تک داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ فارم پرنسپل آفس سے دستیاب ہیں۔

شیئر: