Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

ایران میں سعودی کشتی ضبط

ریاض- - - - - -  ایران کے پاسبان انقلاب نے بوشہر صوبے کے قریب بین الاقوامی سمندر سے سعودی کشتی ضبط اور اس میں سوار 5ہندوستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی کشتی ایران کے علاقائی سمندر میں غیر قانونی طور پر گھس آئی تھی۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ماہ رواں کے دوران دوسری مرتبہ سعودی کشتی ضبط کی گئی ہے۔

شیئر: