Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بلوچستان میں فائرنگ،2ایف سی اہلکار جاں بحق

  کوئٹہ ...بلوچستان میں ہفتے کو فائرنگ سے ایف سی کے2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ دالبندین میں آر سی ڈی شاہراہ پر واقعہ پیش آیا ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

 

شیئر: