Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ایپل کی نئی ایموجیز

واشنگٹن۔۔۔۔ایپل نے ایک درجن نئی ایموجیز متعارف کرائی ہیں۔ اس میں دوپٹہ اوڑھی خاتون اور یوگا کی ماہر سمیت کئی ایموجیز شامل ہیں۔ ایپل کا کہنا ہے کہ یہ ساری ایموجیز اس سال ایپل کے کئی آپریٹنگ سسٹم پر وقفے وقفے سے جاری کردی جائیں گی۔ ایک بیان میں ایپل کا کہنا تھا کہ اس قسم کی ایموجیز سے آپ اپنے جذبات کا اور بہتر طریقے سے اظہار کرسکیں گے۔ سنڈوچ اور ناریل کی ایموجیز بھی اس میں شامل ہیں۔

شیئر: