Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وگھیلہ کانگریس سے مستعفی

گجرات ۔۔۔۔گجرات میں کانگریس کے رہنما شنکر سنگھ وگھیلہ اگرچہ گزشتہ روز کانگریس چھوڑ چکے ہیں لیکن انہوں نے ابتک یہ واضح نہیں کیا کہ بی جے پی میں شامل ہونگے یا اپنی کوئی جماعت بنائیں گے۔انہوں نے عندیہ دیا کہ وہ سیاست سے ریٹائر نہیں ہورہے۔ انہوں نے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بھی انکشاف کرنے سے انکار کردیا۔ وگھیلہ پچھلے7برس سے سیاست میں ہیں اور ابتک 5سیاسی جماعتیں بدل چکے ہیں۔قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ اب اپنی جماعت بنائیں گے۔

شیئر: