Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ہنداور چین براہ راست مذاکرات کریں، امریکہ

واشنگٹن۔۔۔۔۔امریکہ نے ہند سے کہا ہے کہ چین براہ راست بات چیت کے ذریعے ہی فوجی کشیدگی کم کرنا چاہتا ہے۔ محکمہ دفاع کے ترجمان نے انٹرویو میں بتایا کہ امریکہ نے ہند اور چین دونوں کی ہی حوصلہ افزائی کی کہ وہ براہ راست مذاکرات کریں۔پچھلے ہفتے ہی محکمہ خارجہ نے اسی قسم کے بیانات جاری کئے تھے، پنٹا گان چاہتا ہے کہ دونوں ممالک براہ راست بات چیت کیلئے میز پر آئیں۔

شیئر: