Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

سری لنکن بحریہ نے 8ہندوستانی ماہی گیر پکڑلئے

کولمبو۔۔۔۔سری لنکا کی بحریہ نے ہندوستانی ریاست تامل ناڈو کے 8ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی کشتیاں ضبط کرلیں۔ پچھلے اتوار کو بھی سری لنکا کے سمندر میں غیر قانونی شکار کرنیوالے 4ہندوستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سری لنکن بحریہ نے بتایا کہ گرفتار شدگان کو قانونی کارروائی کیلئے حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

شیئر: