Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

عکاظ تاریخی میلہ ،عرب ثقافت کا آئینہ دار

طائف (ابو علی بڈانی)--- عکاظ تاریخی میلے میں کئی سو سال پرانے دور کی عرب ثقافت اجاگر کی جا رہی ہے، اس میں مختلف قبیلوں کی ثقافت اور پرانے دور کے دلکش مناظر دیکھنے کے لئے دور دراز سے ہزاروں سعودی اور غیر ملکی اہل و عیال کے ہمراہ پہنچ رہے ہیں، زمانہ قدیم کی شخصیات کا کردار ادا کرنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ ،یونیورسٹیوں کے طلباء اور بعض پروفیسر بھی شامل ہیں۔

شیئر: