Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

قطرنے گیس کی نئی منڈی کھولنے کا پروگرام بنا لیا

لندن ۔۔۔۔قطر نے تیرتے اسٹیشنوں کے ذریعے گیس کی نئی منڈی کھولنے کا پروگرام بنا لیا۔ قطر آئل ٹینکرز کمپنی اور ناروے کی کارگو کی ہوگ کمپنی نے قطری گیس تیرتے اسٹیشنوں کے ذریعے فروخت کرنے کیلئے مشترکہ منصوبہ تیارکیاہے۔ دونوں کمپنیاں مل کر گیس کی نئی منڈیاں کھولیں گی۔چند ماہ کے اندر منصوبہ نافذ کردیا جائیگا۔

شیئر: