Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

تبوک حقل روڈ پر حادثہ ،4ہلاک ،4زخمی

تبوک۔۔۔۔تبوک حقل روڈ پر 2گاڑیوں میں ٹکراؤ کے باعث 4افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ تبوک ریجن میں ہلال احمر کے ترجمان خالد العنزی نے اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ 7متاثرہ افراد کا تعلق ایک سعودی خاندان سے ہے ۔العنزی نے بتایا کہ فیملی کے 3افرادجاں بحق ہوئے چوتھی گھریلو ملازمہ تھی۔

شیئر: