Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 28 جون ، 2025 | Saturday , June   28, 2025
ہفتہ ، 28 جون ، 2025 | Saturday , June   28, 2025

اردگان کے قطر پہنچنے سے پہلے ترک توپ خانہ دوحہ پہنچ گیا

انقرہ ۔۔۔ترک صدر رجب طیب اردگان کے قطر پہنچنے سے پہلے ترک توپ خانہ دوحہ پہنچ گیا۔28افراد پر مشتمل توپ خانے کا عملہ قطر آچکا ہے ۔ قطری وزارت دفاع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ترک فوج کا پہلا دستہ 19جون کو دوحہ پہنچا تھا اور اس نے طارق بن زیاد دستے کے تحت پہلی فوجی مشق مکمل کرلی۔

شیئر: