Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

دہلی میں موسلادھار بارش

نئی دہلی۔۔۔۔دہلی میں صبح سویرے موسلا دھاربارش سے شہر جل تھل ہوگیا ۔گرمی میں کمی ہوئی اور موسم بہتر ہوگیا۔نوئیڈا میں بھی مبردست بارش کے نتیجے میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔بارش ، رش کے اوقات سے پہلے ہوئی اس کی وجہ سے ٹریفک کم متاثر ہوئی۔ بعض علاقوں میں رات سے بارشہ ہوتی رہی۔

شیئر: