Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کرس گیل کی نئی ایڈونچر ، صحراءمیں اونٹ پر سواری

 
دبئی: ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کرس گیل متحدہ عرب امارت کے صحراءمیں ایک نئے ایڈونچر پر نکل پڑے۔37سالہ ویسٹ انڈیز بلے باز نے ان دنوں دبئی میں ہیں جہاں وہ اونٹ کی سواری کرتے نظر آرہے ہیں ۔ یاد رہے کہ کرس گیل ان دنوں ویسٹ انڈین ٹیم سے باہر ہیں اور کیربیئن پریمیئر لیگ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔

شیئر: