Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بلوچستان میں فائرنگ، ہزارہ برادری کے 4 افراد ہلاک

کوئٹہ ...بلوچستان کے علاقے مستونگ کے قریب فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح مسلح حملہ آور وں ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔گاڑی کا ڈرائیور اور اس میں سوار افراد موقع پر ہلاک ہوگئے ۔مرنے والوں کا تعلق ہزارہ برادری سے بتایا جاتا ہے۔ گاڑی کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔ واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صوبے کی سماجی اور قبائلی روایات کے خلاف قرار دیا ہے۔

 

شیئر: