Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

میرا حجاب عبادت

مکہ مکرمہ۔۔۔۔۔مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائر خواتین کی آگہی کیلئے "میرا حجاب عبادت ہے"کے عنوان سے مہم شروع کی ہے ، زیارت ، عمرہ اور حج کیلئے آنے والی خواتین کو حجاب کی پابندی کی شرعی ضرورت سے آگاہ کیا جائے گا، پمفلٹ اور کتابچے تقسیم کئے جائیں گے، آئندہ جمعہ تک اس کا سلسلہ جاری رہے گا ، تصویر میں نظر آنے والی کتابیں مفت پیش کی جائیں گی۔

شیئر: