Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

365دن میں 533ہزار ویزہ درخواستیں مسترد

جدہ۔۔۔۔وزارت محنت و سماجی فروغ نے 2016کے دوران 5لاکھ 33ہزار ویزوں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ یہ وزارت کو موصول ہونے والی کل درخواستوں کا62.77فیصد تھیں۔ وزارت نے 2016کے دوران 316212ویزوں کی درخواستیں منظور کیں۔ یہ آن لائن موصو ل ہونے والی درخواستوں کا 37.26فیصد تھی۔

شیئر: