Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

روی منشیات استعمال نہیں کرتا،ماں

حیدرآباد۔۔۔۔اداکار روی تیجاکی والدہ راجیہ لکشمی اور ان کے فیملی ڈاکٹر کدیالا راجندر اداکار کے دفاع میں سامنے آگئے اور کہا کہ روی کبھی بھی منشیات استعمال نہیں کرتا اور وہ منشیات کے اسکینڈل میں ملوث نہیں۔ایکسائز حکام نے اسے نوٹس بھیجاہے ۔ وہ 22جولائی کو پیش ہوکر وضاحت دیگا۔ روی کسی بھی صورت میں منشیات میں ملوث نہیں، ہمیں حیرت ہے کہ اس کا نام اسکینڈل میں کیوں آیا۔پہلے بھی میرے 2بیٹوں کا نام منشیات اسکینڈل میں آئے تھے۔انہوںنے کسی بھی سازش کا امکان مسترد کردیا۔

شیئر: