Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

چیچک کے داغ کیسے کم ختم کئے جائیں؟

لندن ۔۔۔۔عام سوال پوچھا جاتا ہے کہ آخر چیچک کے داغ کس طرح صاف کئے جائیں؟۔ بکنگھم شائر میں ایک ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ یہ داغ انتہائی تکلیف دہ ہوتے ہیں اور اسے صرف کلیمنٹائن سے ہی صاف کیا جاسکتا ہے۔ یوں ان داغوں میں کوئی تکلیف بھی نہیں ہوگی اگر ان کا علاج نہ کیا جائے توانفیکشن ہوسکتا ہے۔لوشن میں زنک آکسائڈ ہوتا ہے جو اینٹی سیپٹک ہے۔ یاد رکھئے کہ ان داغوںکو کھجانا نہیں چاہئے۔ سب سے پہلے اپنا ناخن چھوٹے کرلیں اور ہر وقت احتیاط کریں، میل بھی نہ جمنے دیں۔ خلد خشک ہونے کے بعدآپ نے اسے کھجایا تو صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔

شیئر: