Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل تیز

پشاور...خیبرپختونخوا سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل رواں موسم گرما کے دوران تیزہو گیا ۔ پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ اس سال اپریل سے اب تک 32 ہزار500افغان پناہ گزین وطن واپس چلے گئے ۔انہوں نے کہا کہ یواین ایچ سی آر واپس جانے والے ہر افغان پناہ گزین کو 200 ڈالر ، خوراک اور دوسری ضروری اشیاءبھی فراہم کر رہا ہے۔

 

شیئر: