Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

مکہ میں ٹریفک حادثہ،ایک ہلاک ،7زخمی

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مشرقی مکہ کے صقر قریش روڈ پر 7گاڑیوں میں تصادم پر ایک شخص ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔ محکمہ ٹریفک کے ترجمان کرنل فوزی الانصاری نے اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ گاڑیاں ٹکراؤ کے باعث ٹریک سے نکل کر مخالف سمت چلی گئیں۔ حالات کی تحقیقات کی جارہی ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

شیئر: