Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مملکت نے ڈرون طیارہ تیار کرلیا

ریاض۔۔۔۔کنگ عبدالعزیز سٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی نے ڈرون طیارہ تیار کرلیا۔ سائنس سٹی کے ماہرین نے عام طیارے کو ڈرون میں تبدیل کردیا۔ یہ بات کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کے سربراہ شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن سعود نے بتاتے ہوئے واضح کیا کہ ڈرون کو ’’نورس ‘‘کا نام دیا گیا ہے۔ یہ متعدد اسٹراٹیجک خوبیوں کا حامل ہے۔ اس کا تجربہ کرلیا گیا ہے، کامیاب رہا،30گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے۔

شیئر: