Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

یورپ میں مظاہرہ رکوانے میں قطر ناکام

ریاض- - - - - -  الجزیرہ چینل اور قطر کی تنظیموں نے دہشت گردی پر قطر کے خلاف یورپ کے 7ملکوں میں ہونے والے مظاہرے بند کرانے کی کوشش کی تھی کامیابی نہیں ملی۔ مظاہروں میں بین الاقوامی شخصیتیں شریک ہوئیں اور انہوں نے دہشت گردی کی سرپرستی سے متعلق قطری سرگرمیوں کو طشت از بام کر دیا۔

شیئر: