Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

قطر نے یمنی میڈیا خریدنے کی کوشش کی

ابھاء------- یمن کے باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قطر نے یمن کی آئینی حکومت اور عرب اتحاد پر نکتہ چینی کیلئے یمنی میڈیا کے بہت سارے لوگوں کو رشوت پیش کی۔ قطر کی دولت نے یمن کی آئینی حکومت کے حامی دسیوں صحافیوں کو حکومت مخالف بنا دیا۔ متاثرین کی تعداد زیادہ نہیں ہے تا ہم کئی لوگ قطر کے جال میں پھنس چکے ہیں۔

شیئر: